الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: جنگ میں کفار کے بچوں ، عورتوں اور بوڑھوں کو قتل کرنا منع ہے ، بس ان کے...
فائدہ:
جنگ میں کفار کے بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو قتل کرنا منع ہے، بس ان کے نوجوانوں کو یا اس کو جو میدان قتال میں آ جائے قتل کیا جائے گا۔ اسلام کس قدر اچھا دین ہے کہ اس نے کفار کو قتل کرنے میں بھی قوانین بنائے ہیں، جن کی پیروی کرنا ضروری ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 897