الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ”ناب“ کا معنی ہے ” کچلی“ سامنے کے چار دانتوں کے برابر والا دانت ، یہ دونوں جانب...
فائدہ:
”ناب“ کا معنی ہے ”کچلی“ سامنے کے چار دانتوں کے برابر والا دانت، یہ دونوں جانب ہوتے ہیں، جمع انیاب و مینوب۔ (الـقـامـوس الـوحـيـد: 1731)
”السباع“ کا معنی ہے ”درندہ“ پھاڑ کر کھانے والا جانور، دو دانت والا جانور جو انسان اور چوپایوں کو پھاڑ کر کھاتا ہے، جیسے شیر، بھیٹر یا اور چیتا وغیرہ (القاموس الوحید: 740)۔
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ہر وہ درندہ جو کچلی والا ہے، حرام ہے اور (صحیح مسلم: 1934) میں ہے کہ ہر وہ پرندہ جو پنجے سے شکار کرتا ہے، وہ بھی حرام ہے، اسلام میں جتنی جامعیت ہے، اتنی جامعیت کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 898