🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اکیلے شخص کو صف میں کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھنی چاہیے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اکیلے شخص کو صف میں کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھنی چاہیے، لیکن یہ اس صورت میں ہے کہ جب پہلی صف نامکمل ہو، اس کی وضاحت سنن دارقطنی میں آتی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 907