الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مطلب یہ ہے کہ کھیل کوئی با مقصد ہونا چاہیے ، بلا وجہ کنکریاں پھینکنا فضول حرکت ہے...
فائدہ:
مطلب یہ ہے کہ کھیل کوئی با مقصد ہونا چاہیے، بلا وجہ کنکریاں پھینکنا فضول حرکت ہے جس سے کسی کی آنکھ یا دانت ضائع ہو سکتا ہے۔ اس حدیث میں آج کل محلے کے راستوں میں کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے راہنمائی ہے کہ انھیں اس ایذا رسانی سے باز آجانا چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 910