الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں ذکر ہے کہ عرفات میں پہنچنا حج کا رکن ہے ، اور وہاں طلوع فجر...
فائدہ:
اس حدیث میں ذکر ہے کہ عرفات میں پہنچنا حج کا رکن ہے، اور وہاں طلوع فجر سے پہلے پہنچنا فرض ہے، اور ایام منٰی کے تین دنوں سے مراد گیارہ بارہ اور تیرہ ذوالحجہ ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 922