🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں سجد سہو کا ذکر ہے ، اگر کوئی شخص التحیات بیٹھنا بھول جائے تو اس...
فائدہ:
اس حدیث میں سجد سہو کا ذکر ہے، اگر کوئی شخص التحیات بیٹھنا بھول جائے تو اس کی وجہ سے سجدۂ سہو کر لے بعض اہل علم التحیات نہ بیٹھنے کی وجہ سے رکعات دہرانے کا کہتے ہیں، جو کہ غلط ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 927