🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مؤذن کوا پنی اجرت کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے ، اس کا...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مؤذن کوا پنی اجرت کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے، اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ اگر مؤذن بے چارہ غریب اور مسکین ہے، لوگوں کو اس کا علم بھی ہے لیکن پھر بھی اس کی خدمت نہ کریں، ہر وہ انسان جومحتاج ہو اس کی خدمت کرنا فرض ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 929