حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 2027، من حديث مالك به] تفقه : ➊ تینوں عشروں میں اعتکاف جائز ہے لیکن...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 2027، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ تینوں عشروں میں اعتکاف جائز ہے لیکن افضل یہ ہے کہ آخری عشرے میں اعتکاف کیا جائے تاکہ لیلۃ القدر کی فضیلت حاصل ہو سکے۔
➋ سجدہ کرتے وقت پیشانی کو خاک آلود ہونے سے بچانا نہیں چاہئے۔
➌ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع اور عاجزی کی اعلیٰ دلیل ہے۔
➍ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسجد نبوی کا فرش کچا تھا۔
➎ لیلۃ القدر آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہوتی ہے۔ دیکھئے: [الموطأ 283، مسلم: 1165/206]
➏ اعتکاف سنت ہے۔
➐ کتنا ہی بڑا عالم کیوں نہ ہو، بعض اوقات وہ بھی کوئی دلیل بھول سکتا ہے۔
➑ اعتکاف ایک عشرے سے کم مثلاً ایک دن کا بھی ہوسکتا ہے جیسا کہ دوسرے دلائل سے ثابت ہے۔ دیکھئے: [صحيح بخاري 3144، وصحيح مسلم 1656، دارالسلام: 4294]
◈ پورا مہینہ اعتکاف بھی جائز ہے۔
➒ سجدے میں پیشانی اور ناک زمین پر رکھنا ضروری ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 516