🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں شکار کے بعض مسائل کا ذکر ہے ، شکاری کتا اس کو کہتے ہیں جس...
فائدہ:
اس حدیث میں شکار کے بعض مسائل کا ذکر ہے، شکاری کتا اس کو کہتے ہیں جس کو جہاں روکا جائے وہاں رک جائے اور جب اس کو کسی چیز کے پکڑنے کا حکم دیا جائے تو وہ دوڑ پڑے اور شکار کیے ہوئے جانور کو خود نہ کھائے بس پکڑ کر مالک کے پاس لے آئے، حلال و حرام میں مشکوک سے پر ہیز رکھنا چاہیے، حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 941