🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں ذکر ہے کہ حلال اور حرام چیز میں بالکل واضح ہیں ، ان میں کسی...
فائدہ:
اس حدیث میں ذکر ہے کہ حلال اور حرام چیز میں بالکل واضح ہیں، ان میں کسی قسم کا کوئی شک وشبہ نہیں ہے، ہمیں حلال چیزوں کو لازم پکڑنا چاہیے، اور حرام سے دور رہنا چاہیے، اور مشتبہ چیزوں کو بالکل ترک کر دینا چا ہیے، اس میں سلامتی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 942