🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 2323، ومسلم 1576، من حديث مالك به] تفقه : ➊ کھیت، مویشیوں اور شکاری کتے...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 2323، ومسلم 1576، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ کھیت، مویشیوں اور شکاری کتے کے علاوہ کوئی کتا پالنا جائز نہیں ہے۔
➋ ضرورت کے وقت سچی قسم کھانا جائز ہے۔
➌ جس طرح اعمالِ صالحہ سے نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے تو اسی طرح گناہوں اور شریعت کی مخالفت سے نیکیاں ضائع بھی ہو جاتی ہیں۔
➍ نیز دیکھئے [الموطأ 256، البخاري 5482، ومسلم 1574/50]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 518