🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی بن کر رہنا چاہیے ، کسی...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی بن کر رہنا چاہیے، کسی کو اس تکلیف میں دیکھیں تو اس کو حل کرنا چاہیے، اسلام اتفاق و اتحاد کا درس دیتا ہے۔ اس میں امت مسلمہ کی عزت و عظمت اور کامیابی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 943