🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں دل کی اصلاح کی اہمیت واضح کی گئی ہے ، زہد و رقائق کا مطالعہ...
فائدہ:
اس حدیث میں دل کی اصلاح کی اہمیت واضح کی گئی ہے، زہد و رقائق کا مطالعہ کرتا رہنا چاہیے، امام غزالی کی احیاء علوم الدین میں اور شیخ امین اللہ پشاور ی کی الفوائد میں دل کی اصلاح پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے، ان کا مطالعہ کرتے رہنا چاہیے، اللہ نے توفیق دی تو راقم بھی دل پر ایک کتاب لکھنا چاہتا ہے، آج کل کے انسان نے اپنے ظاہر کے درست کرنے پر توجہ کر رکھی ہے، دل کو خوبصورت کوئی بھی نہیں کرتا، افسوس کے اوپر سے انسان نظر آتے ہیں اور اندر سے انسانیت نہیں۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 944