الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اولاد کے درمیان انصاف کرنا چاہیے ، یہ بھی ثابت ہوا کہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اولاد کے درمیان انصاف کرنا چاہیے، یہ بھی ثابت ہوا کہ جھوٹ پر گوا ہی نہیں دینی چاہیے، اور لوگوں سے پہلے تحقیق کر لینی چاہیے، تا کہ جھوٹ پر گواہی نہ ہو سکے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 947