الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: تقدم شرحه : 947 ، نیز اس حدیث میں یہ بھی ذکر ہے کہ اولاد کو تحفہ تحائف...
فائدہ:
تقدم شرحه: 947، نیز اس حدیث میں یہ بھی ذکر ہے کہ اولاد کو تحفہ تحائف اور عطیات میں برابر رکھنا چاہیے، بلکہ اگر باپ اپنی زندگی میں وراثت تقسیم کرے تو بیٹے اور بیٹیوں کو برابر برابر حصہ دیا جائے گا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 950