🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ امام کو لوگوں کو نماز کی اچھی ٹریننگ دینی چاہیے ، تاکہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ امام کو لوگوں کو نماز کی اچھی ٹریننگ دینی چاہیے، تاکہ اسلام کا اہم رکن نماز قرآن و حدیث کے مطابق ادا کیا جائے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی تربیت کی غرض سے منبر پر چڑھ کر قیام و رکوع وغیر ہ کر سکتے ہیں، تو آ ج کا عالم دین اس طرح کیوں نہیں کر سکتا؟
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 954