الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خلیفہ اول اور خلیفہ بلافصل ہونے کی زبردست...
فائدہ:
اس حدیث میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خلیفہ اول اور خلیفہ بلافصل ہونے کی زبردست دلیل ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں اپنا نائب جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بنایا ہے، کسی اور کو نہیں، نیز اس حدیث میں بہت زیادہ مسائل بیان ہوئے ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ تالیاں عورتوں کے لیے خاص ہیں، مردوں کے لیے نہیں، افسوس کہ آج ہر موقع پر مرد تالیاں بجاتے نظر آتے ہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 955