🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اہل علم کا آپس میں اختلاف ہو جاتا ہے ، اس اختلاف کا حل قرآن و حدیث ہے...
فائدہ:
اہل علم کا آپس میں اختلاف ہو جاتا ہے، اس اختلاف کا حل قرآن و حدیث ہے، نیز اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ زخم کو پانی سے دھو دینا چاہیے، اور کپڑا جلا کر راکھ کو زخم پر رکھ دینا چاہیے، اس سے خون رک جاتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 957