الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے جنت کی تھوڑی سی جگہ کی اہمیت واضح ہوتی ہے ، جب جنت کی ایک...
فائدہ:
اس حدیث سے جنت کی تھوڑی سی جگہ کی اہمیت واضح ہوتی ہے، جب جنت کی ایک کوڑا رکھنے کی مقدار جگہ دنیا و مافیھا سے بہتر ہے تو جنت کے ایک محل کا کیا مقام و مرتبہ ہوگا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 958