🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حج اور عمرے کے اختتام پر سرمنڈوانا افضل ہے، اس موقع پر...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حج اور عمرے کے اختتام پر سرمنڈوانا افضل ہے، اس موقع پر بال قینچی سے کٹوانے بھی جائز ہیں۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 959