الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مسجد کی طرف دوڑ کر آنا درست نہیں ہے ، بلکہ اطمینان کے ساتھ آنا چاہیے ، بعض...
فائدہ:
مسجد کی طرف دوڑ کر آنا درست نہیں ہے، بلکہ اطمینان کے ساتھ آنا چاہیے، بعض لوگ طلباء پر نماز کے معاملے میں بہت زیادہ سختی کرتے ہیں، اس سختی کے ڈر سے طلباء کا دوڑ لگا کر آنا درست نہیں ہے، اور بعض کا سختی کے ڈر کی وجہ سے بے وضو نماز پڑھنا کبیرہ گناہ ہے، اس کا گناہ جہاں طلباء کو ہے، وہاں یہ غلط قانوں بنانے والی انتظامیہ اور ناجائزسختی کرنے والے اسا تذہ کو بھی ہوگا، تربیت کے اصول قرآن و حدیث کے موافق ہونے چاہئیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 963