الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بعض فطرت کے امور کا بیان ہے ، فطرت سے مراد یہ ہے کہ وہ...
فائدہ:
اس حدیث میں بعض فطرت کے امور کا بیان ہے، فطرت سے مراد یہ ہے کہ وہ طریقہ جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے جاری کیا۔ استعداد سے مراداسترے سے شرمگاہ کے بال صاف کرنا ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 964