🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه المسلم 2572/50، من حديث مالك به] تفقه : ➊ مصیبتوں اور بیماریوں پر صبر کرنے سے...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه المسلم 2572/50، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ مصیبتوں اور بیماریوں پر صبر کرنے سے گناہوں کا کفارہ ہوجاتا ہے یعنی گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ ➋ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیماری کے ساتھ اجر نہیں لکھا جاتا۔۔۔۔ لیکن وہ گناہ کا کفارہ بن جاتی ہے۔ [التمهيد 26/23 وسنده صحيح]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 520