الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت وارد ہوئی ہے ، مسجد حرام میں نماز...
فائدہ:
اس حدیث میں مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت وارد ہوئی ہے، مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ثواب دیگر مساجد میں نماز پڑھنے سے ایک لاکھ گنا زیادہ ہے، اور مسجد نبوی سے ایک سو گنا زیادہ ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 969