الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں امت محمد یہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچ خواص کا ذکر کیا گیا ہے...
فائدہ:
اس حدیث میں امت محمد یہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچ خواص کا ذکر کیا گیا ہے، اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ مٹی کے ساتھ طہارت حاصل کرنا ٹھیک ہے، اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ مال غنیمت پہلی قوموں پر جائز نہیں تھا۔
اس حدیث سے یہ بھی پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پوری دنیا کے لیے نبی بن کر آئے اور قیامت کے دن شفاعت بھی انہی کی قبول ہوگی۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 974