🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو شخص دن یا رات کو جب بھی نیند سے بیدار ہو...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو شخص دن یا رات کو جب بھی نیند سے بیدار ہو، برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ان کو اچھی طرح دھو لے، اور اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ انسان کمزور ہے اور اس سے یہ بھی پتہ چلا کہ انسان غیب نہیں جانتا۔ اور اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 981