🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز کی بہت زیادہ اہمیت ہے ، اور نماز ادا نہ کرنے...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز کی بہت زیادہ اہمیت ہے، اور نماز ادا نہ کرنے والوں پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سخت ناراض ہوئے ہیں، اور اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ انسان لالچی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 985