🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ امام بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے ، اور اس سے یہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ امام بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے، اور اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ امام کی اقتداء ضروری ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 988