الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنے کی اہمیت بیان کی جا رہی ہے ، یہ...
فائدہ:
اس حدیث میں نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنے کی اہمیت بیان کی جا رہی ہے، یہ تب ہے جب نمازی حضرات متفق ہوں کہیں ایسا نہ ہو کہ امام صاحب نماز عشاء کو مؤخر کرنا چاہیں اور مقتدی کوئی بھی اس پر راضی نہ ہو۔ نیز اس حدیث میں ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنے کی اہمیت بھی ثابت ہوتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 994