الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ کتے کا جوٹھا ناپاک ہے ، نیز یہ بھی ثابت ہوا کہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ کتے کا جوٹھا ناپاک ہے، نیز یہ بھی ثابت ہوا کہ جس برتن میں کتا منہ مار جائے تو اس کو سات دفعہ پانی سے دھونا چاہیے، اور پہلی بار یا آٹھویں بار مٹی سے دھونا چاہیے، آٹھویں بار کا ذکر صحيح مسلم میں آتا ہے۔ بعض لوگ تین دفعہ دھونے کے قائل ہیں، ان کی یہ بات حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف ہونے کی وجہ سے مردود ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 996