الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: کھڑے پانی میں پیشاب کر نامنع ہے ، کھڑے پانی سے وضو یا غسل کرنا درست ہے ،...
فائدہ:
کھڑے پانی میں پیشاب کر نامنع ہے، کھڑے پانی سے وضو یا غسل کرنا درست ہے، اس کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ پانی پاس ہونا چاہیے۔ کھڑے پانی میں عموماً لوگ غسل وغیرہ کرتے ہیں، اس لیے اس میں پیشاب نہیں کرنا چا ہیے، اور اس کا یہ بھی مطلب نہیں ہے کہ چلتے پانی میں پیشاب کرنا درست ہے نہیں ہرگز نہیں، اس طرح پانی میں پاخانہ وغیرہ کرنا بھی درست نہیں ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 999