الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بھی واضح ثبوت ہے کہ امام کی نماز اپنی ہوتی ہے ، اور مقتدی کی...
فائدہ:
اس حدیث میں بھی واضح ثبوت ہے کہ امام کی نماز اپنی ہوتی ہے، اور مقتدی کی نماز اپنی۔ اگر امام نماز میں سورہ فاتحہ پڑھے گا تو اس کی نماز مکمل ہو گی، اسی طرح جب مقتدی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھے گا تو اس کی نماز مکمل ہوگی۔ کیونکہ اس حدیث میں «كل صلاة لا يقرأ فيها بفاتحة الكتاب فهي خداج» کہا گیا ہے اور «خداج» کا معنی”ناقص ہونا“ اور ”ادھورا ہونا“ ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1003