الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: انسان کا عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے کسی بھی چیز کی نسبت غیر اللہ کی طرف نہ کرے ،...
فائدہ:
انسان کا عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے کسی بھی چیز کی نسبت غیر اللہ کی طرف نہ کرے، عمو ماً ہم دیکھتے ہیں کہ اگر کسی کے میلے یا عرس پر بارش ہو تو کمزور عقیدے والے لوگ یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ فلاں بابا صاحب کے میلے یا عرس کی وجہ سے بارش ہوئی ہے، اور یہ جملہ واضح شرک ہے۔ نعمت کا حصول یا نعمت کے چھن جانے کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1008