الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نماز تہجد کی پہلی دو رکعات ہلکی پڑھنی چاہیے ، یہ بعض اوقات پر محمول ہے ، اور...
فائدہ:
نماز تہجد کی پہلی دو رکعات ہلکی پڑھنی چاہیے، یہ بعض اوقات پر محمول ہے، اور بعض دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کی پہلی دو رکعات زیادہ لمبی پڑھتے تھے۔ [صحيح مسلم: 763، 1792]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1014