الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جن نمازوں میں قرأت جہری ثابت ہے ، ان میں قرأت جہری...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جن نمازوں میں قرأت جہری ثابت ہے، ان میں قرأت جہری کی جائے گی، اور وہ نماز مغرب، نماز عشاء، اور نماز فجر ہیں۔ اور جن نمازوں میں قرٱت مخفی ثابت ہے ان میں سری قرٱت ہی کی جائے گی اور وہ نماز ظہر اور نماز عصر ہیں۔ نیز ہر نماز میں سورۃ الفاتحہ کی فضیلت ثابت ہوتی ہے، کچھ بحث پہلے گزر چکی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1019