الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں سجدۂ تلاوت کا ذکر ہے ، اور سجدۂ تلاوت کرنا مستحب ہے ، دیکھیے [صحيح...
فائدہ:
اس حدیث میں سجدۂ تلاوت کا ذکر ہے، اور سجدۂ تلاوت کرنا مستحب ہے، دیکھیے [صحيح البخاري: 1022، 1027]
، جس طرح قرأت کر نے والا سجدہ کرتا ہے، اسی طرح سننے والا بھی سجدہ کرے گا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1021