الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں دو مسئلے بیان ہوۓ ہیں : حج مبرور : ۔ حج مبرور سے مراد وہ...
فائدہ:
اس حدیث میں دو مسئلے بیان ہوۓ ہیں:
حج مبرور:۔ حج مبرور سے مراد وہ حج ہے جس میں کوئی گناہ وغیرہ سرزد نہ ہو، اور ممکن ارکان وشروط کے ساتھ قرآن و حدیث کے مطابق ادا کیا گیا ہو۔ نیز عمرے کی فضیلت ثابت ہوتی ہے، کہ عمرہ بھی گناہوں کا کفارہ ہے۔
بطور تنبیہ عرض ہے کہ بعض لوگ حج کی استطاعت رکھتے ہیں لیکن وہ حج کی بجائے عمرے کرتے رہتے ہیں، یہ واضح غلطی ہے، جس پر حج کرنا فرض ہو وہ حج کرے اور جس پر عمرہ کرنا فرض ہو وہ عمرہ کر لے، زندگی میں حج ایک بار فرض ہوتا ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1031