الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے سیدنا عیسٰی بن مریم علیہ السلام کے متعلق پیش گوئی بیان ہوئی ہے کہ وہ...
فائدہ:
اس حدیث سے سیدنا عیسٰی بن مریم علیہ السلام کے متعلق پیش گوئی بیان ہوئی ہے کہ وہ قرب قیامت اللہ تعالیٰ کے حکم سے اتریں گے اور حج یا عمرہ یا دونوں کر یں گے، اس پر ہمارا ایمان ہے کہ نزول عیسٰی علیہ السلام حق ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1034