🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مسلسل روزے رکھنا منع ہے ، وصال کی تشریح حدیث کے ساتھ قوسین میں موجود ہے ، اسلام...
فائدہ:
مسلسل روزے رکھنا منع ہے، وصال کی تشریح حدیث کے ساتھ قوسین میں موجود ہے، اسلام میانہ روی کا درس دیتا ہے، اور رہبانیت سے دور رکھتا ہے، کھلانے پلانے سے مراد اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1042