الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس روایت کے متعلق حافظ ابن حجر رحمہ اللہ عسقلانی رحمہ اللہ ، فرماتے ہیں : ´´ لا...
فائدہ:
اس روایت کے متعلق حافظ ابن حجر رحمہ اللہ عسقلانی رحمہ اللہ، فرماتے ہیں:
لا يصح ذلك عن ابي هريرة لأنه من رواية عمر بن قيس وهو متروك `
”یہ روایت سیدنا ابوہریرہ سے صحيح ثابت نہیں ہے، کیونکہ یہ عمر بن قیس سے ہے اور وہ متروک ہے“۔ (فتح الباری: 146/4)
ویسے بھی ماقبل یہ حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنابت کی حالت میں سحری کرتے تھے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1047