🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ میت کی اطلاع ملے تو اس کے لیے بخشش کی دعا کرنی...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ میت کی اطلاع ملے تو اس کے لیے بخشش کی دعا کرنی چاہیے۔ فائده نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھائی تھی۔ [صحيح مسلم: 951]
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1052