🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کو پورا...
فائدہ:
اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کو پورا کیا اور آج تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر عبادت گاہ نہیں بن سکی اور روز قیامت تک عبادت گاہ نہیں بن سکے گی، آج کے بعض قبر پرست دعویٰ کرتے ہیں کہ عرب حکومت ختم ہوگی اور وہاں ہماری حکومت ہوگی، پھر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کو دیکھنا کیا کچھ کریں کے، یعنی عبادت گاہ بنائیں گے، استغفر اللہ۔ یہ برا گماں ہرگز پورا نہیں ہوسکتا، الحمد للہ۔ گویا عرب پر ان کی بھی حکومت نہیں آ سکتی۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1054