الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بیان کردہ اکثر مسائل ماقبل حدیث (1052) میں گزر چکے ہیں ، اس میں ایک...
فائدہ:
اس حدیث میں بیان کردہ اکثر مسائل ماقبل حدیث (1052) میں گزر چکے ہیں، اس میں ایک مسئلہ اضافی بیان ہوا ہے، وہ یہ ہے کہ جب لوگ باہر سے مال شہروں کی طرف لائیں، بعض لوگوں کا راستے میں ہی ان کو ملنا اور منڈی کے بھاؤ سے انھیں ناواقف رکھتے ہوئے سامان خرید لینا درست نہیں ہے، اسلام کسی کو نقصان نہیں پہنچا تا، بلکہ انصاف پسند دین ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1056