الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: جھوٹ کبیرہ گناہ ہے ، جس چیز میں بھی بولا جائے تو اس کی برکت ختم ہو جاتی...
فائدہ:
جھوٹ کبیرہ گناہ ہے، جس چیز میں بھی بولا جائے تو اس کی برکت ختم ہو جاتی ہے، افسوس کہ آج کل ہر ہر کام میں جھوٹ کو عروج ہے، یہی وجہ ہے کہ آج برکت ختم ہے، اللہ تعالیٰ سچ کو لازم پکڑنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1060