الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: شراب بطور تحفہ قبول کرنا حرمت شراب سے پہلے ممنوع نہیں تھا ، اس لیے نبی صلی اللہ...
فائدہ:
شراب بطور تحفہ قبول کرنا حرمت شراب سے پہلے ممنوع نہیں تھا، اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قبول کرتے جیسا کہ مال زکاۃ و صدقات بھی قبول کرتے اور مستحقین پر خرچ کرتے خود نہیں کھایا اسی طرح قبل از نبوت اور بعد از نبوت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کبھی نہیں پی۔
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ شراب حرام ہے، اور اس کی بیع بھی حرام ہے، اور یہ بھی معلوم ہوا کہ شراب کفار کو دینا بھی حرام ہے۔ یادر ہے کہ شراب حرام ہے لیکن ناپاک ہونے کی کوئی دلیل قرآن وحد بیث سے ثابت نہیں ہے، بعض کا شراب کو ناپاک قرار دینا درست نہیں ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1065