🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں مسکین کی وضاحت کی گئی ہے کہ مسکین وہ شخص ہے جو نہ لوگوں سے...
فائدہ:
اس حدیث میں مسکین کی وضاحت کی گئی ہے کہ مسکین وہ شخص ہے جو نہ لوگوں سے مانگتا ہے، اور نہ لوگوں کو محسوس کر واتا ہے، مسکین انتہائی عاجز گمنام اور منکسر المزاج ہوتا ہے حتی کہ اپنی ضروریات زندگی بھی کسی کو بتانا گوارہ نہیں کرتا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1088