الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ انسان کو ہمیشہ مال و دولت کے اعتبار سے...
فائدہ:
اس حدیث میں یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ انسان کو ہمیشہ مال و دولت کے اعتبار سے غریب انسان کو دیکھنا چاہیے، نہ کہ اپنے سے امیر کو لیکن دین کے اعتبار سے اپنے سے افضل کو دیکھنا چاہیے، نہ کہ اپنے سے کم تر کو۔ اس طریقے سے انسان کے اندر نیکی اور تقوی میں برتری ثابت ہوتی ہے اور مال و دولت سے نفرت پیدا ہوتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1095