🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جب کھانے والے مؤمن ہوں تو دو کا کھانا تین کو کفایت...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جب کھانے والے مؤمن ہوں تو دو کا کھانا تین کو کفایت کر جاتا ہے، لیکن جب کھانے والے کافر ہوں یا فاسق ہوں تو دو کا کھانا ایک کو بھی کافی نہیں ہوتا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1097