الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بیان ہے کہ ہمسائے کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے گھر کی چھت...
فائدہ:
اس حدیث میں بیان ہے کہ ہمسائے کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے گھر کی چھت کا گاڈر وغیرہ آپ کی اجازت لینے کے بعد آپ کی دیوار پر رکھ سکتا ہے۔ نیز اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ سیدنا ابوہریرہ کس قدر زیادہ قرآن و حدیث پرعمل کرتے اور کرواتے تھے، کیونکہ وہ والی تھے، اس لیے انہوں نے انداز سخت رکھا اور اس سے بڑھ کر وہ حدیث کی مخالفت برداشت نہیں کرتے تھے۔
اس حدیث میں مسلمانوں کو آپس میں صلۂ رحمی کا درس دیا گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں اس حدیث پر ماشاء اللہ بہت زیادہ عمل ہے، لیکن بعض علاقوں میں اس کی بہت زیادہ مخالفت ہے، اصل میں موجودہ دور میں دھوکا عام ہے، جو کسی کی دیوار پر گاڈر رکھ لے کل کو وہ اس دیوار کا مالک ہونے کا دعوی کر دیتا ہے، اوریہ ا نداز غلط ہے، اور حرام چیز کا حصول ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1107