🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں تین شخصوں کی فضیلت ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے گھر سے نکلے...
فائدہ:
اس حدیث میں تین شخصوں کی فضیلت ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے گھر سے نکلے:
① مسجد کی طرف جانے والا
② جہاد کی طرف جانے والا
③ حج کی غرض سے مکہ کی طرف جانے والا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 1120